Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
Answer (beginning)
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَ مِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ. رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ ترجمہ کنز العرفان : اے میرے رب ! مجھے اور کچھ میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا رکھ ، اے ہمارے رب اور میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب ! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.