Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
Answer (beginning)
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى ترجمه : عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِيْنَ اَشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ تمام قولی، فعلی اور مالی عبادات اللہ ہی کے لئے ہیں ۔ سلام ہو آپ پر اے نبی ! اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں (نازل) ہوں ۔ سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.