Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : دو سجدوں کے درمیان پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي، وَعَافِنِي، وَاهْدِنِي، وَارْزُقْنِي اے اللہ ! میری بخشش فرما، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت عطا فرما، مجھے ہدایت عطا فرما اور مجھے رزق عطا فرما۔ سنن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے : عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول بين السجدتين: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَعَافِنِي، وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.