Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) يَا رَبِّ اغْفِرْ لِي يَا رَبِّ اغْفِرْ لِي يَا رَبِّ اغْفِرْ لِي ے رب ! میری بخشش فرما، اے رب ! میری بخشش فرما، اے رب ! میری بخشش فرما ۔ مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت میں ہے : قال أبو سعيد الخدري : ما وضع رجل جبھتہ للہ ساجدا، فقال: يَا رَبِّ اغْفِرْ لِي يَارَبِّ اغْفِرْ لِي يَارَبِّ اغْفِرْ لِي ثلاثا إلا رفع رأسه وقد غفر له ترجمہ : حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جو شخص بھی اللہ کے حضور سجدے میں اپنی پیشانی رکھتا ہے پھر تین مرتبہ یہ (اوپر ذکردہ دعا ) پڑھ لیتا ہے تو وہ اپنا سر (سجدے سے ) نہیں اٹھاتا مگر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.