Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدے میں پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمه : سجدے میں پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِكَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي اے اللہ ، ہمارے رب تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے ۔ اے اللہ ! میری بخشش فرمادے ۔ صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے : عن عائشة رضي الله عنها قالت: كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول في ركوعه وسجوده:سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِكَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ترجمہ : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدے میں یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.