Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح

Answer (beginning)

ترجمہ : سجد سے میں پڑھی جانے والی تسبیح دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سُبْحَانَ رَبِّي الأعلى میرا بلند و بالا رب پاک ہے ۔ (سن ابوداؤد، جلد 1، صفحہ 234 ، رقم الحديث : 886، مطبوعہ المكتبة الصربي ، بیروت) ترجمہ : سجدے میں پڑھی جانے والی ایک اور تسبیح سبُوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ (اللہ ) نہایت پاک ، فرشتوں اور روح کا رب ہے ۔ صحیح مسلم کی حدیث مبارک میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول في ركوعه و سجوده سُبُوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ ترجمه : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدے میں یہ (اوپر ذکر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.