Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
Answer (beginning)
ترجمہ : رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيْهِ (اے) ہمارے رب! اور تیری ہی تعریف ہے ، ایسی تعریف جو بہت زیادہ ، پاکیزہ ، با برکت ہے ۔ (صحیح بخاری، جلد 1 ، صفحہ 275، رقم الحدیث : 766، مطبوعہ دارا بن کثیر ، دمشق) نوٹ : یہ یادر ہے کہ قومہ و جلسہ میں جو طویل اذکار مروی ہیں وہ نوافل پر محمول ہیں یعنی تنہاء نوافل پڑھنے والا یہ اذکار قومہ و جلسہ میں پڑھ سکتا ہے ، علمائے کرام ان اذکار کو فرائض میں پڑھنے کو مسنون نہیں جانتے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.