Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ركوع میں پڑھی جانے والی تسبیح

Answer (beginning)

ترجمہ : رکوع میں پڑھی جانے والی تسبیح دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ پاک ہے میر ا عظمت والا رب ۔ (سن ابوداؤد، جلد 1، صفحہ 231، رقم الحدیث : 874، المكتبة العصریہ، بیروت) رکوع میں پڑھی جانے والی ایک اور تسبیح ترجمه : سُبْحَانَكَ اللهُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِكَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي اے اللہ ، ہمارے رب تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے ۔ اے اللہ ! میری بخشش فرما دے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.