Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

Answer (beginning)

تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی ایک اور دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) لهُمَّ بَاعِدُ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ اللَّهُمَّ نَقِنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، اَللّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ ترجمه : اے اللہ ! میرے اور میرے گناہوں کے درمیان (ایسی) دوری پیدا فرما دے جیسی دوری تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان فرمائی ہے ۔ اے اللہ ! مجھے گناہوں سے پاک صاف فرما دے جس طرح کہ سفید کپڑا میل سے پاک صاف کیا جاتا ہے ۔ اے اللہ ! میرے گناہوں کو پانی ، برف اور اولوں سے دھو دے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.