Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رات کے وقت اٹھ کر نماز (تہجد) سے پہلے پڑھے جانے والے اذکار اور دعا

Answer (beginning)

اذکار یہ ہیں : رات کے وقت اٹھ کر نماز (تہجد) سے پہلے پڑھے جانے والے اذکار اور دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ترجمہ : اللہ سب سے بڑا ہے ۔ (10 مرتبہ) (1) الله اكبر ترجمہ : تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ۔ (10 مرتبہ) ترجمه : (2) الْحَمْدُ لِلهِ (3) سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ اللہ پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے ۔ (10 مرتبہ) ترجمہ : (4) سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ پاک ہے (حقیقی) بادشاہ، انتہائی پاکی والا۔ (10 مرتبہ) ترجمه : میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں ۔ (10 مرتبہ) ترجمہ : اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.