Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رات کے وقت دروازوں اور برتنوں پر پڑھا جانے والے وظیفہ

Answer (beginning)

ترجمہ : رات کے وقت دروازوں اور برتنوں پر پڑھا جانے والے وظیفہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، رحمت والا ہے ۔ صحیح بخاری کی حدیث میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اذا استجنح الليل أو كان جنح الليل فكفوا صبيانكم فإن الشياطين تنتشر حينئذ فإذا ذهب ساعة من العشاء فحلوهم وأغلق بابك واذكر اسم الله و أطفئ مصباحك واذكر اسم الله وأوك سقاءك واذكر اسم الله وخمر إناءك واذكر اسم الله ولو تعرض عليه شیئ ترجمہ : جب رات آجائے یا رات کی آمد ہو جائے تو اپنے بچوں کو گھروں میں) روک لیا کرو، کیونکہ اس وقت شیاطین پھیل جاتے ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.