Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتے وقت تین مرتبہ پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمہ : سوتے وقت تین مرتبہ پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِئ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَآتُوبُ إِلَيْهِ میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ خود زندہ ہے ، دوسروں کو قائم رکھنے والا ہے ، اور میں اُسی کی بارگاہ میں تو بہ کرتا ہوں ۔ سن ترمذی کی حدیث میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : من قال حين يأوي إلى فراشه: اسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَآتُوبُ إِلَيْهِ، ثلاث مرات، غفر الله ذنوبه، وإن كانت مثل زبد البحر، وإن كانت عدد ورق الشجر، وإن كانت عدد رمل…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.