Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ
Answer (beginning)
ترجمہ : سوتے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ ( اس وظیفہ کو تسبیح فاطمہ بھی کہا جاتا ہے) دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) (1) سُبْحَانَ الله اللہ پاک ہے ۔ ( یہ 33 مرتبہ پڑھا جائے) ترجمه : (2) الْحَمْدُ لِلهِ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں ۔ ( یہ 33 مرتبہ پڑھی جائے) ترجمه : اللہ سب سے بڑا ہے ۔ ( یہ 34 مرتبہ پڑھا جائے) (3) الله اكبر سنن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : شكت فاطمة إلى النبي صلى الله عليه و سلم ما تلقى في يدها من الرحى، فأتي بسبي، فأتته تسأله فلم تره، فأخبرت بذلك عائشة، فلما جاء النبي صلى الله عليه وسلم أخبرته، فأتانا وقد أخذنا مضاجعنا، فذهبنا النقوم، فقال:…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.