Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپسندیدہ خواب آنے پر تین مرتبہ پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمہ : نا پسندیدہ خواب آنے پر تین مرتبہ پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّجِيمِ وَ مِنْ شَرِّ هَذِهِ الرُّؤْيَا میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے اور اس خواب کے شر سے ۔ صحیح مسلم کی حدیث میں حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ : الرؤيا من الله والحلم من الشيطان، فإذا حلم أحدكم حلما يكرهه فلينفث عن يساره ثلاثا، و ليتعوذ بالله من شرها فإنها لن تضرہ ترجمہ : اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور براخواب شیطان کی طرف سے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.