Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتے وقت پڑھنے کی دعائیں
Answer (beginning)
ترجمه : سوتے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَكَ اے اللہ مجھے اپنے عذاب سے اُس دن محفوظ فرما ، جس دن تو اپنے بندوں کو جمع فرمائے گا۔ سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے: عن حذيفة بن اليمان : أن النبي صلى الله عليه وسلم : كان إذا أراد أن ينام وضع يده تحت رأسه، ثم قال : اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ أَوْ تَبْعَثُ عِبَادَكَ ترجمہ : حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا دست مبارک اپنے سر کے نیچے رکھ لیتے ، پھر یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.