Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو کرتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : وضو کرتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسَعُ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِ اے اللہ ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر کو وسیع فرما اور میرے رزق میں برکت عطا فرما۔ امام نسائی رحمتہ اللہ علیہ روایت نقل فرماتے ہیں : قال أبو موسى أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وتوضأ فسمعته يدعو يقول اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَوَسَعْ لِي فِي دَارِي، وَبَارِكْ لي في رزقي ترجمہ : حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا ، اس وقت آپ وضو فرما رہے تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.