Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جشنِ آزادی یعنی 14 اگست کے موقع پر شرٹ پر تصویر پرنٹ کروانا

Answer (beginning)

14 اگست کا موقع ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور ، بہر صورت شرٹ پر اپنی یا چھوٹے بچوں، بلکہ کسی بھی جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا اور کروانا ناجائز و حرام اور گناہ ہے، کیونکہ بغیر رخصت شرعی کسی بھی جاندار کی تصویر بنانا اور بنو انا مطلقاً حرام ہے، احادیث طیبہ میں اس پر سخت وعیدات بیان کی گئی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کل بروزِ قیامت سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والوں کو ہو گا اور اللہ پاک انہیں اس وقت تک عذاب میں مبتلا ر کھے گا، جب تک وہ اس تصویر میں روح نہ ڈال دیں اور وہ ہر گز اس میں روح نہیں ڈال سکیں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.