Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کے بھلائی کرنے پر اس کو دی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : کسی کے بھلائی کرنے پر اس کو دی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حملك اللہ تمہیں حسن و جمال سے نوازے۔ امام ابن السنی رحمتہ اللہ علیہ روایت نقل فرماتے ہیں : عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال: استسقى النبي صلى الله عليه وسلم فسقاه يهودي، فقال النبي صلى الله عليه وسلم : جَملَكَ ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی طلب فرمایا ، پس ایک یہودی نے آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو پانی پلایا ۔ تو نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) دی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.