Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم کی چھینک پر یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

غیر مسلم کی چھینک پر یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) يَهْدِيكُمُ اللهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ ترجمہ : اللہ تمہیں ہدایت عطا فرمائے اور تمہارے حال کو درست فرمائے ۔ سن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے : كانت اليهود تعاطس عند النبي صلى الله عليه وسلم رجاء أن يقول لها يرحمكم الله ، فكان يقول : يَهْدِيكُمُ اللهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ ترجمہ : یہودی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اس امید پر چھین کا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے يَرْحَمُكُمُ اللهُ (اللہ تم پر رحم فرمائے) کہیں گے ۔ (لیکن) آپ صلی اللہ علیہ وسلم (جواب میں) یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.