Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) كَثْرَ اللهُ مَالَكَ، وَوَلَدَكَ، وَأَصَحَ جِسْمَكَ، وَأَطَالَ عُمُرَكَ اللہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد میں اضافہ فرمائے ، اور تمہارے جسم کو تندرست رکھے اور تمہاری عمر دراز فرمائے ۔ مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث مبارک ہے : جاء يهودي إلى النبي عليه السلام، فقال: ادع الله لي، فقال: كَثْرَ اللهُ مَالَكَ ، وَوَلَدَكَ، وَأَصَحَ جِسْمَكَ، وَأَطالَ عُمرك ترجمہ : ایک یہودی نبی اکرم علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ آپ اللہ سے میرے لیے دعا کیجئے ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.