Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن پاک یاد رکھنے کا وظیفہ
Answer (beginning)
قرآن پاک یا د رکھنے کا وظیفہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) قرآن پاک یادرکھنے کے لیے سوتے وقت سورۂ بقرہ کی دس آیات کو پڑھا جائے ، دس آیات کی تفصیل حوالہ کے ساتھ نیچے مذکور ہے ۔ (1) سورۃ بقرہ کی ابتدائی چار آیات یعنی اللہ سے لے کر وَ بِالآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ تک ۔ (پارہ 1، سورۂ بقرہ، آیت 1 تا 4)۔ (2) آیت الکرسی ۔ (پارہ 3، سورۂ بقرہ، آیت 255) (3) آیت الکرسی کے بعد کی دو آیات یعنی لا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ سے لے کر هُمْ فِيْهَا خُلِدُونَ تک ۔ (پارہ 3، سورۃ بقره ، آیت 257 تا 256) (4) سورۃ بقرہ کی آخری تین آیات یعنی لِلَّهِ مَا فِي السَّمواتِ سے لے کر عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ تک ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.