Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خدمت گزار شخص (خصوصا طالبعلم) کو یہ دعا دی جائے
Answer (beginning)
ترجمہ : خدمت گزار شخص (خصوصا طالبعلم ) کو یہ دعا دی جائے اے اللہ ! اسے دین کا فقیہ بنا دے۔ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ فَقَهْهُ فِي الدِّينِ صحیح بخاری کی حدیث مبارک ہے : عن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه وسلم دخل الخلاء، فوضعت له وضوءا، قال: (من وضع هذا). فأخبر فقال : اللَّهُمَّ فَقِهْهُ فِي الدِّينِ ترجمہ : حضرت عبد الله بن عباس رضی الله عنهما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء تشریف لے گئے ۔ میں نے آپ کے لیے وضو کا پانی رکھ دیا۔ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے) تو فرمایا : یہ (پانی) کس نے رکھا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.