Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

ترجمہ : ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ اِتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے اللہ ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آخرت میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔ امام ابن السنی رحمۃ اللہ علیہ روایت نقل فرماتے ہیں : عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال: ما أخذ رسول الله صلى الله عليه وسلم بیدر جل ففارقه حتى قال : اللهم اتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ رسول…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.