Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پاؤں سن ہونے پر پڑھا جانے والا وظیفہ
Answer (beginning)
پاؤں سن ہونے پر پڑھا جانے والا وظیفہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) پاؤں سُن ہو جائے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یاد کر کے (آپ کا ذکر کر کے ) آپ پر درود پاک پڑھا جائے ۔ القول البدیع میں ہے : أما الصلاة عليه عند خدر الرجل فرواه ابن السني من طريق الهيثم بن حنش وابن بشكوال من طريق أبي سعید کنا عند ابن عمر رضي الله عنهما فخدرت رجله فقال له رجل أذكر أحب الناس إليك فقال : يا محمد صلى الله تعالی علیه وسلم، فكأنما نشط من عقار ترجمه : پاؤں کے سُن ہو جانے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یاد کرنے کے عمل کو امام ابن السنی نے ہیثم بن حنش کی سند سے اور امام ابن بشکوال نے ابوسعید کی سند سے نقل کیا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.