Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کان بجے تو نبی پاک ﷺ کا خیال دل میں لا کر درود پاک پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

ترجمہ : کان بجے تو نبی پاک ملی کلم کا خیال دل میں لا کر درود پاک پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھی جائے دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ذَكَرَ اللَّهُ بِخَيْرٍ مِّنْ ذَكَرَنِي جس نے مجھے یاد کیا ، اللہ اسے بھلائی کے ساتھ یا د فرمائے ۔ المعجم الکبیر للطبرانی کی حدیث مبارک میں ہے : قال رسول اللہ صلی الله عليه وسلم : إذا طنت أذن أحدكم فليذكر وليصل علي، وليقل: ذكر اللهُ بِخَيْرٍ مَّن ذَكَرَنِي ترجمه : رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کسی کا کان بجے تو اسے چاہیے کہ وہ مجھے یاد کرے اور مجھ پر درود بھیجے، اور پھر یہ (اوپر ذکر کردہ دعا ) پڑھے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.