Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی شخص کی آمد پر بطور استقبال بولا جانے والا جملہ
Answer (beginning)
ترجمہ : خوش آمدید - کسی شخص کی آمد پر بطور استقبال بولا جانے والا جملہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) مَرْحَبًا صحیح بخاری کی طویل حدیث مبارک میں ہے : عن عائشة رضي الله عنها قالت:أقبلت فاطمة تمشي كأن مشيتها مشي النبي صلى الله عليه وسلم ، فقال النبي صلى الله عليه وسلم : مَرْحَبًا بابنتي ترجمہ : حضرت عائشہ رضی الله عنہا فرماتی ہیں : ایک روز حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا چلتی ہوئی آئیں ، ان کے چلنے کا انداز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک انداز جیسا تھا ۔ (انہیں دیکھ کر) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری بیٹی کو مز حَبا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.