Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی شخص کی آمد پر اس کو یوں دعا دی جائے
Answer (beginning)
ترجمه : پاک و پاکیزه شخص کو خوش آمدید ۔ کسی شخص کی آمد پر اس کو یوں دعا دی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ المُطَيِّبِ سن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے : عن علي ، قال : جاء عمار يستأذن على النبي صلى الله تعالى عليه وسلم فقال:ائذنواله، مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ المُطَيَّبِ ترجمہ : حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہونے کی اجازت مانگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.