Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کوّے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے
Answer (beginning)
ترجمہ : کوے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) لَا طَيرَ إِلَّا طَيْرُكَ، وَلَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ (اے اللہ !) تیرے شگون کے سوا کوئی شگون نہیں اور تیری عطا کردہ بھلائی کے سوا کوئی بھلائی نہیں اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث مبارک ہے : عن ابن عباس، أنه كان إذا نعق الغراب، قال: لَا طَيْرَ إِلَّا طَيْرُكَ، وَلَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب آپ کوے کو بولتا کائیں کائیں کرتا) سنتے تو یہ اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.