Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کوئی بیمار کی طبیعت پوچھے تو یہ جملہ بولا جائے

Answer (beginning)

ترجمہ : تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں ۔ کوئی بیمار کی طبیعت پوچھے تو یہ جملہ بولا جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے : أن علي بن أبي طالب رضي الله عنه خرج من عند النبي صلى الله عليه وسلم في وجعه الذي توفي فيه، فقال الناس : يا أبا حسن، كيف أصبح رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال : أصبح بحمد الله باریا ترجمہ : حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض وفات کے دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے باہر تشریف لائے ۔ لوگوں نے عرض کیا : اے ابو الحسن !رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے صبح کیسی کی؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.