Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مجلس سے اٹھنے سے پہلے کا وظیفہ
Answer (beginning)
مجلس سے اٹھنے سے پہلے کا وظیفہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) لمبی نشست سے اٹھنے سے پہلے ذکر اللہ اور درود پاک پڑھا جائے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : أَيُّمَا قَوْمٍ جَلَسُوا فَأَطَالُوْا ، ثُمَّ تَفَرَّقُوْا قَبْلَ أَنْ يَذْكُرُوا اللهَ عَزَّ وَجَلَّ وَيُصَلُّوْا عَلَى نَبِيهِمْ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ إِلَّا كَانَتْ عَلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تِرَةً ، إِنْ شَاءَ عَذَّبَهُمْ ، وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُمْ ترجمه : جو لوگ کسی مجلس میں دیر تک بیٹھے ، پھر وہ اللہ عزوجل کا ذکر کیے اور اپنے نبی پاک صلی اللہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.