Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے نافرمان ہوجائیں یا جانورسرکش ہو جائے، تو یہ قرآنی آیت اس کے کان میں پڑھی جائے
Answer (beginning)
بچے نافرمان ہو جائیں یا جانور سرکش ہو جائے ، تو یہ قرآنی آیت اس کے کان میں پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) أَفَغَيْرَ دِينِ اللهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ ترجمہ کنز العرفان : کیا لوگ اللہ کے دین کے علاوہ کوئی اور دین چاہتے ہیں حالانکہ آسمانوں اور زمینوں میں جو کوئی بھی ہے وہ سب خوشی سے یا مجبوری سے اسی کی بارگاہ میں گردن جھکائے ہوئے ہیں اور سب کو اسی کی طرف لوٹایا جائے گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.