Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

ترجمہ : مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں ۔ صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے : عن أبي هريرة رضي الله عنه: أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إذا سمعتم صياح الديكة فاسألوا الله من فضله فإنها رأت ملکا ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم مرغ کی بانگ (اذان) سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کرو، کیونکہ اس (مرغ) نے فرشتے کو دیکھا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.