Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نیا پھل اور غلہ (گندم وغیرہ) پاس آئے تو یہ دعا پڑھی جائے
Answer (beginning)
ترجمه : نیا پھل اور غلہ (گندم و غیرہ) پاس آئے تو یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا وَ بَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا وَ بَارِكْ لَنَا فِي مُدِنَا اے اللہ !ہمارے لیے ہمارے پھلوں میں برکت عطا فرما، اور ہمارے لیے ہمارے شہر میں برکت عطا فرما، اور ہمارے لیے ہمارے صاع ( پیمانے) میں برکت عطا فرما، اور ہمارے لیے ہمارے مذ ( پیمانے ) میں بھی برکت عطا فرما۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.