Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس کوزیادہ بولنے کی عادت ہو وہ یہ وظیفہ کیا کرے
Answer (beginning)
جس کو زیادہ بولنے کی عادت ہو وہ یہ وظیفہ کیا کرے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اسْتَغْفِرُ اللهَ ترجمہ : میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں ۔ السمن الکبری للنسائی کی حدیث مبارک میں ہے : قال حذيفة: شكوت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ذرب لساني فقال: أين أنت من الاستغفار؟ إني لأستغفر الله كل يوم مائة مرة ترجمہ : حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرما یا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنی زبان کی تیزمی کی شکایت کی ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم استغفار (اللہ پاک سے بخشش کا سوال) کیوں نہیں کر لیتے؟ میں ہر دن میں 100 مرتبہ اللہ سے استغفار کرتا ہوں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.