Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پسندیدہ چیز کو دیکھتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
Answer (beginning)
ترجمه : پسندیدہ چیز کو دیکھتے وقت یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت سے نیکیاں (اچھی چیز یں ) پایہ تکمیل کو پہنچتی ہیں ۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں ہے : عن عائشة قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا رأى ما يحب قالَ : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِةُ الصَّالِحَاتُ ترجمہ : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب پسندیدہ چیز کو دیکھتے تو یہ اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.