Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کا سلام لانے والے کو یہ دعا دی جائے
Answer (beginning)
کسی کا سلام لانے والے کو یہ دعا دی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے آپ سے کہا کہ فلاں نے آپ کو سلام کہا ہے ، تو سلام لانے والے کو یوں کہیں : وَعَلَيْكَ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ ترجمه : اور تم پر اور اُس پر بھی سلام ہو۔ من الحسین میں ہے : واذا بلغ سلاما من احد فلیقل ---- و علیک و علیه السلام ترجمہ : اور جب کوئی شخص کسی کا سلام پہنچائے ، تو جواب دینے والے کو) یوں کہنا چاہیے : وَعَلَيْكَ وَ عَلَيْهِ السَّلام ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.