Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گدھے یا کتے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

ترجمہ : گدھے یا کتے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّجِيمِ میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں ۔ المستدرک کی حدیث مبارک میں ہے : قال رسول الله صلى الله علیه وسلم: إذاسمعتم نباح الكلاب ونهيق الحمير من الليل فتعوذ وا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّجِيمِ فإنها ترى ما لا ترون ترجمہ : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم رات کے وقت کتوں کا بھونکنا اور گدھوں کا ریخنا سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ وہ (جانور) وہ کچھ دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.