Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نابالغ کی قسم منعقد ہوتی ہے؟

Fatwa no.
2166-Web
Issued
05 شعبان المعظم 1446ھ /04 فروری 2025. DaruliftaAhlesunnat

Question

کیا نابالغ کی قسم منعقد ہو جاتی ہے ؟ جواب کیا نابالغ کی قسم منطقہ ہوتی ہے؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

قسم منعقد ہونے کے لئے چند شرطیں ہیں اور ان میں سے ایک شرط بالغ ہونا بھی ہے، لہذا نا بالغ کی قسم منعقد نہیں ہوتی ۔ بدائع الصنائع میں ہے : "منها ان يكون عاقلاً بالغاً فلا يصح يمين الصبى والمجنون وان كان عاقلا لانها تصرف ایجاب و هماليس من اهل الايجاب“ یعنی : قسم درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط قسم کھانے والے کا عاقل بالغ ہونا ہے ۔ لہذا (نا بالغ) بچہ اگر چہ عقلمند ہو اور پاگل کا قسم کھانا درست نہیں کیونکہ قسم کھانا کوئی چیزا اپنے اوپر لازم کرنے کا اقدام ہے اور پاگل اور بچہ اس تصرف کے اہل نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.