Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آئینے میں اپنا چہرہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : آئینے میں اپنا چہرہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِئ سَوَى خَلْقِي فَعَدَّلَهُ وَكَرَّمَ صُورَةً وَجْهِيَ فَحَسَّنَهَا وَ جَعَلَنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے جس نے میری تخلیق درست انداز سے فرمائی، پھر اسے معتدل صورت پر رکھا اور میرے چہرے کی صورت کو عزت عطا فرمائی کہ اسے خوبصورت بنایا اور مجھے مسلمان بنایا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.