Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نیا لباس پہننے کے بعد یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

نیا لباس پہننے کے بعد یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا كَسَوْتَنِيْهِ أَسْتَلْكَ خَيْرَةً وَخَيْرَ مَا صُنِعَ لَهُ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ. ترجمه : اے اللہ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں جیسا کہ تو نے مجھے یہ (کپڑا) پہنایا، میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس مقصد کے لئے یہ بنایا گیا ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر اور جس مقصد کے لئے یہ بنایا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.