Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر میں داخل ہوتے وقت اور گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

گھر میں داخل ہوتے وقت اور گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَلكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ، وَ خَيْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ اللهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا ترجمہ : اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے (گھر میں) بہترین داخلے اور گھر سے) بہترین نکلنے کا سوال کرتا ہوں ۔ اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام سے ہم نکلے ، اور ہم نے اپنے رب اللہ ہی پر بھروسہ کیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.