Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

Answer (beginning)

ترجمہ : گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بِسْمِ اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ اللہ کے نام سے ۔ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ (گناہوں سے بچنے یا نیکی کرنے کی) طاقت وقوت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ سن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے : عن أنس بن مالك، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إذا خرج الرجل من بيته فقال : بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ، قال : يقال حينئذ: هديت، وكفيت، ووقيت، فتتنحى له الشياطين، فيقول له شيطان آخر: كيف لك برجل قد هدي وكفي ووقي ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.