Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واش روم (بیت الخلاء) سے باہر آنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمه : واش روم ( بیت الخلاء) سے باہر آنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي اذْهَبَ عَنِى الْأَذَى وَ عَافَانِي تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں کہ جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو دور فرمایا اور مجھے عافیت عطا فرمائی ۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں ہے : عن أنس بن مالك، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم اذا خرج من الخلاء، قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي اذْهَبَ عَنِى الأذى وَ عَافَانِي ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ (اوپر ذکر کردہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.