Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واش روم(بیت الخلاء) میں داخل ہونے سے پہلے پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : واش روم ( بیت الخلاء) میں داخل ہونے سے پہلے پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ اے اللہ ! بے شک میں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے : عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا دخل الخلاء قال : اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ترجمہ : حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہونے لگتے تو یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.