Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صلوۃ التسبیح میں پڑھی جانی والی تسبیح

Answer (beginning)

ترجمہ : صلوۃ التسبیح میں پڑھی جانی والی تسبیح دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ اللہ پاک ہے ، اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے ۔ (سنن ابوداؤد، جلد 2، صفحہ 29، رقم الحديث : 1297، مطبوعه المكتبة العصرية ، بیروت) صلوۃ التسبیح اور اس میں پڑھی جانے والی تسبیح کی تفصیل : اللہ اکبر کہ کر سُبحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَ تَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَنَّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُک پڑھے پھر پندرہ بار یہ تسبیح پڑھے سُبحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.