Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آب زم زم پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمہ : آب زم زم پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللهُم أَسْتَلكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا وَاسِعًا، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ اے اللہ ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور کشادہ رزق اور ہر بیماری سے شفاء کا سوال کرتا ہوں ۔ المستدرک کی حدیث مبارک میں ہے : كان ابن عباس إذا شرب ماء زمزم قَالَ : اللَّهُمَّ أَسْتَلْكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا وَاسِعًا، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جب زم زم کا پانی پیتے، تو یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.