Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دودھ پینے کی دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : دودھ پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ اے اللہ ! اس میں ہمارے لیے برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بھی زیادہ عطا فرما۔ سنن ابو داؤد کی حدیث مبارک ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : إذاسقي لبنافليقل: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ، فإنه ليس شيء يجزئ من الطعام والشراب إلا اللين ترجمہ : جب کوئی دودھ پیئے تو وہ یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھے کیونکہ دودھ کے علاوہ کوئی ایسی چیز نہیں جو کھانے اور پینے کی ضرورت پوری کر دے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.