Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دسترخوان سے اٹھتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
Answer (beginning)
ترجمہ : دستر خوان سے اٹھتے وقت یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْرًا كَثِيرًا طَيْبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرُ مَكْفِي وَلَا مُوَذَعٍ وَلَا مُسْتَغْنِّى عَنْهُ رَبَّنَا تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں، ایسی تعریف جو بہت زیادہ ، پاکیزہ، با برکت ہے ، اس حال میں کہ اس کی ذات کسی کی محتاج نہیں اور نہ ہی اس کو چھوڑا جا سکتا ہے اور نہ اس سے بے نیازی برقی جاسکتی ہے ، اسے ہمارے رب ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.