Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

Answer (beginning)

ترجمہ : کھانے کے بعد پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا اور مسلمان بنایا۔ سن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے : عن أبي سعيد الخدري، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم: كان إذا فرغ من طعامه قال : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ ترجمہ : حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے کھانے سے فارغ ہو جاتے تو یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.