Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھانے کے شروع میں بسم اللہ شریف پڑھنا بھولنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : کھانے کے شروع میں بسم اللہ شریف پڑھنا بھولنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بِسْمِ اللهِ أَوَّلَهُ وَاخِرَةُ اللہ کے نام کے ساتھ ( شروع کرتا ہوں) اس کے شروع میں بھی اور آخر میں بھی ۔ سنن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں ہے : عن عائشة رضى الله عنها، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا أكل أحدكم فليذكر اسم الله تعالى، فإن نسي أن يذكر اسم الله تعالى في أوله فليقل بِسْمِ اللهِ أَوَّلَهُ وَأُخِرَها ترجمه : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو اسے چاہیئے کہ اللہ تعالی کے نام کا ذکر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.